رائے بریلی ،5 دسمبر (یو این آئی) اجودھیا میں بابری مسجد منہدم کئے جانے کے 23 سال گزر جانے کے باوجود ملزمان کے خلاف درج مقدمہ آج بھی جو ں کا توں عدالت میں گھسٹ رہا ہے۔
اس معاملے کی یہاں
چل رہے مقدمے میں آٹھ ملزمان میں سے دو کی موت بھی ہو چکی ہے۔
سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں 23 سال سے چل رہے اس مقدمے میں ابھی تک گواہی مکمل نہ ہو پانے سے لوگ سی بی آئی کی نیت پر ہی سوال کھڑے کرنے لگے ہیں